غاصب صیہونی رجیم
-
صہیونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں سے آگ بھڑک اٹھی+ ویڈیو
مقبوضہ فلسطین کے شمال پر حزب اللہ کے حملوں کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔
-
غاصب صیہونی رجیم کے ایک ہی رات میں غزہ پر 320 فضائی حملے/مغربی کنارے میں درجنوں فلسطینی گرفتار
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر چھاپے مار کر کم از کم 123 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جب کہ اسی دوران قاتل رجیم نے اعلان کیا کہ اس نے صرف گزشتہ رات غزہ کو 320 مرتبہ نشانہ بنایا۔