1 جولائی، 2024، 9:17 AM

ایران اور ترکی کے وزارئے خارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، غزہ کے حوالے سے تبادلہ خیال

ایران اور ترکی کے وزارئے خارجہ کی ٹیلفونک گفتگو، غزہ کے حوالے سے تبادلہ خیال

علی باقری کنی نے ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترک میڈیا نے کہا ہے کہ ہاکان فیدان اور ایرانی عبوری وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطے کے دوران غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اس موقع پر ہاکان فیدان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے کی صورت میں عراق اور شام بھی اس سے متاثر ہوں گے۔

دونوں رہنماوں نے باہمی تہران اور انقرہ کے درمیان اقتصادی تعلقات کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

News ID 1925104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha