3 مئی، 2024، 3:14 PM

القسام بریگیڈز کا کبوتز نیریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ حملہ

القسام بریگیڈز کا کبوتز نیریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ حملہ

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے مضافات میں واقع صیہونی بستی کبوتز نیریم میں قابض فوج کے ٹھکانے کو راکٹ سے نشانہ بنایا۔

مہر نیوز کے مطابق، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے مضافات میں واقع صیہونی بستی کبوتز نیریم میں قابض فوج کے ٹھکانے کو راکٹ سے نشانہ بنایا۔

دوسری طرف عبرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے بالائی الجلیل کے فوجی ٹھکانوں کو لبنان کے جنوب سے میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

غاصب صیہونی رجیم نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے بعد غزہ کے اسپتالوں، رہائش گاہوں اور عبادت گاہوں پر بے دریغ فضائی اور زمینی حملے شروع کئے جن میں کم از کم 34,596 فلسطینی شہید جبکہ 77,816 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

News ID 1923727

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha