القسام بریگیڈز
-
قسام فورسز کی جنگی لباس میں مسلح موجودگی نے میڈیا کی توجہ حاصل کی+ تصاویر
قیدیوں کے تبادلے کے پانچویں دور کے آغاز کے موقع پر قسام فورسز کی فوجی یونیفارم میں مسلح موجودگی کی تصاویر نے میڈیا کی توجہ حاصل کی ہے۔
-
صیہونیوں سے غنیمت میں ملنے والی گاڑیوں کے ساتھ حماس کی طاقت کا مظاہرہ
مقامی ذرائع نے قیدیوں کے تبادلے کے چوتھے مرحلے کے دوران جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں قسام بریگیڈ کی تعیناتی کی تصاویر شائع کیں جن میں غزہ جنگ میں صیہونیوں سے غنیمت میں ملنے والی گاڑیاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
حماس نے مزید 2 اسرائیلیوں کو رہا کردیا، غزہ میں قسام بریگیڈ کی طاقت کا مظاہرہ
غزہ میں قیدیوں کے چوتھے تبادلے میں 183 فلسطینی اسیران کو اسرائیلی جیلوں سے آزاد کر دیا جائے گا۔
-
پچھلے 72 گھنٹوں میں 10 سے زائد قابض فوجی ہلاک کر دئے گئے ہیں، ترجمان القسام
فلسطین کی عزالدین قسام بریگیڈز کے ترجمان نے غزہ میں گزشتہ 3 دنوں کی جھڑپوں میں 10 صہیونیوں کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت نے ایک اور اسرائیلی ڈرون کا شکار کیا
عبرانی ذرائع نے فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون کے مار گرائے جانے کا اعتراف کیا۔
-
صیہونی دشمن غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے، ترجمان القسام
فلسطین کی القسام بریگیڈز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت اپنی فوج کی ساکھ بچانے کے لئے غزہ کے شمال میں ہلاکتوں کو چھپا رہی ہے۔
-
القسام بریگیڈز کا کبوتز نیریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ حملہ
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی کے مضافات میں واقع صیہونی بستی کبوتز نیریم میں قابض فوج کے ٹھکانے کو راکٹ سے نشانہ بنایا۔
-
القسام بریگیڈز کے صیہونی فوجیوں پر "ٹی بی جی" میزائلوں سے حملے
قسام بٹالین نے بیت حانون میں واقع صہیونی فوج کے ٹھکانے پر ٹی بی جی میزائل سے حملہ کیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کی صیہونی بستی سدیروت پر راکٹوں کی بارش
القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی پر صیہونی رجیم کے حملے کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے صہیونی بستی سدیروت پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کی اطلاع دی ہے۔