8 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • 40 روزہ جنگ کے بعد مزید جدید ہتھیار بنائے ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    40 روزہ جنگ کے بعد مزید جدید ہتھیار بنائے ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کسی بھی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے؛ کہا کہ ہم نے مزید جدید ہتھیار حاصل کر لیے ہیں۔

    2026-10-14 21:23
  • ڈیزل کی قلت 2027ء تک جاری رہ سکتی ہے؛ بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا انتباہ

    ڈیزل کی قلت 2027ء تک جاری رہ سکتی ہے؛ بین الاقوامی توانائی ایجنسی کا انتباہ

    بین الاقوامی توانائی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ڈیزل کی رسد میں کمی 2027ء تک جاری رہ سکتی ہے۔

    2026-10-14 20:53
  • یورپی یونین کی دوہری پالیسی؛ یوکرائن کو ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 3.2 ارب ڈالر مختص کردئیے

    یورپی یونین کی دوہری پالیسی؛ یوکرائن کو ہتھیاروں کی خریداری کے لیے 3.2 ارب ڈالر مختص کردئیے

    یورپی کمیشن نے یوکرائن کی فوری فوجی ضروریات پوری کرنے کے لیے ڈرونز، فضائی دفاعی نظام، میزائلوں اور دیگر فوجی سازوسامان کی فراہمی کے لیے 3.3 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔

    2026-10-14 20:33
  • گیارہویں قومی اعتکاف کانفرنس تہران میں شروع

    گیارہویں قومی اعتکاف کانفرنس تہران میں شروع

    مرکزی دفترِ اعتکاف کے مطابق، تین روزہ اعتکاف پروگرام کے دوران آٹھویں بین الاقوامی جشنِ اعتکاف کی اختتامی تقریب بھی منعقد ہوگی، جس میں اس شعبے کی منتخب شخصیات اور سرگرم کارکنان شرکت کریں گے۔

    2026-10-14 19:20
  • یمن کے مقابلے میں سعودی عرب کی فوجی کمزوری کیا ہے؟

    یمن کے مقابلے میں سعودی عرب کی فوجی کمزوری کیا ہے؟

    بھاری فوجی اخراجات اور جدید دفاعی نظاموں کے باوجود سعودی عرب کو یمنی افواج کے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے میں وسیع جغرافیائی حدود، حملوں کو روکنے پر اٹھنے والے بھاری اخراجات اور گولہ بارود کی فراہمی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔

    2026-10-14 18:24
  • 2 ہزار 5 سو کنٹینروں سے لدھا بحری جہاز آبنائے ہرمز میں غرق

    2 ہزار 5 سو کنٹینروں سے لدھا بحری جہاز آبنائے ہرمز میں غرق

    سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقات عامہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے 2 ہزار 5 سو کنٹینروں سے لدھا خلاف ورزی کرنے والے بحری جہاز کے آبنائے ہرمز میں غرق ہونے کی اطلاع دی ہے۔

    2026-10-14 18:19
  • فنانشل ٹائمز کی رپورٹ: سعودی عرب یمنی حملوں کو روکنے میں کیوں ناکام ہے؟

    فنانشل ٹائمز کی رپورٹ: سعودی عرب یمنی حملوں کو روکنے میں کیوں ناکام ہے؟

    روزنامہ فنانشل ٹائمز نے سعودی عرب کے خلاف یمن کی مسلح افواج کے کامیاب حملوں کے اسباب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

    2026-10-14 16:58
  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، یمن کی صورتحال پر گفتگو

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، یمن کی صورتحال پر گفتگو

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے یمن سمیت خطے کی تازہ ترین صورتِ حال کا جائزہ لیا اور امن و استحکام کے حصول کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-10-14 15:48
  • ظہران میں آرامکو کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب کا اعتراف

    ظہران میں آرامکو کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب کا اعتراف

    سعودی وزارت توانائی نے تصدیق کی ہے کہ مشرقی صوبے کے شہر ظہران میں تیل کی کمپنی آرامکو کی ایک انتظامی عمارت کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

    2026-10-14 15:26
  • اسرائیل کے انتخابی سروے میں نیتن یاہو مخالفین کو 67 نشستوں کے ساتھ برتری

    اسرائیل کے انتخابی سروے میں نیتن یاہو مخالفین کو 67 نشستوں کے ساتھ برتری

    تازہ ترین انتخابی سروے کے مطابق، اسرائیل میں نیتن یاہو مخالف جماعتوں کو 67 نشستوں کے ساتھ حکمران اتحاد کی 49 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

    2026-10-14 15:02
  • دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی مشق ”یوریشیا اینٹی ٹیررازم 2026“میں سپاہ پاسداران کی ٹیم کی دبنگ شرکت

    دہشت گردی کے خلاف بین الاقوامی مشق ”یوریشیا اینٹی ٹیررازم 2026“میں سپاہ پاسداران کی ٹیم کی دبنگ شرکت

    سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی انسدادِ دہشت گردی ٹیم کے میدانی کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بری فوج کے خصوصی دستوں نے بین الاقوامی مشق ”یوریشیا اینٹی ٹیررازم 2026“ میں بھرپور شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں اور بہترین جنگی تیاری کا مظاہرہ کیا۔

    2026-10-14 14:44
  • یمنی فوج کا سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور تیل تنصیبات پر حملہ، فوری انخلا کی وارننگ

    یمنی فوج کا سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور تیل تنصیبات پر حملہ، فوری انخلا کی وارننگ

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں آرامکو کی تنصیبات، شاہ خالد ایئرپورٹ اور ریاض کی آئل ریفائنری کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ متعلقہ اداروں، فضائی کمپنیوں اور شہریوں کو فوری انخلا کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔

    2026-10-14 14:42
  • فاک لینڈ جزائر پر قبضے کی مشق، برطانوی فوج نے جنگی کارروائی کا منظرنامہ تیار کر لیا

    فاک لینڈ جزائر پر قبضے کی مشق، برطانوی فوج نے جنگی کارروائی کا منظرنامہ تیار کر لیا

    برطانوی اخبار ٹائمز کے مطابق، برطانوی فوج نے متنازع فاک لینڈ جزائر پر تعیناتی اور قبضے کی کارروائی کی نقل پر مبنی فوجی مشق کی، جس میں 250 فوجیوں اور فضائی تحفظ کے لیے ٹائفون لڑاکا طیاروں نے بھی حصہ لیا۔

    2026-10-14 14:34
  • دشمن کے غلط اندازے اس کے تمام وہم و گمان کے خاتمے کا ثبوت ہوں گے، جنرل جہانشاہی

    دشمن کے غلط اندازے اس کے تمام وہم و گمان کے خاتمے کا ثبوت ہوں گے، جنرل جہانشاہی

    ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی بھی غلط اندازہ اور ملک کی سرزمین پر جارحیت کی صورت میں، اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقتور مسلح افواج بدخواہوں کے تمام وہم و گمان کے خاتمے کا ثبوت فراہم کریں گی۔

    2026-10-14 14:18
  • جنگوں کے دوران دفاعی صنعت کے ماہرین کی خدمات قابل تحسین ہیں، جنرل وحیدی

    جنگوں کے دوران دفاعی صنعت کے ماہرین کی خدمات قابل تحسین ہیں، جنرل وحیدی

    سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے وزیر دفاع مہرداد اخلاقی سے ملاقات میں دفاعی صنعت کے ماہرین کی خدمات کو سراہتے ہوئے دفاعی پیداوار جاری رکھنے اور دفاعی اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

    2026-10-14 14:13
  • فلسطین، غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں نے ایک اور مسجد کو آگ لگا دی

    فلسطین، غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں نے ایک اور مسجد کو آگ لگا دی

    رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں مخماس میں صہیونی آبادکاروں نے حملہ کرکے مسجد کو نذرِ آتش کر دیا، جبکہ اس سے قبل بھی مغربی کنارے میں دو مساجد کو آگ لگانے کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

    2026-10-14 14:11
  • ترکی، پارلیمنٹ میں معاہدۂ مکہ پیش کرنے کا اعلان، متعدد ارکان کی مخالفت

    ترکی، پارلیمنٹ میں معاہدۂ مکہ پیش کرنے کا اعلان، متعدد ارکان کی مخالفت

    اردوغان کی جانب سے معاہدے کو پارلیمان میں منظوری کے لیے پیش کرنے کے فیصلے پر داخلی تنقید بڑھ گئی ہے، جبکہ مخالف ارکان نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب میں ترک فوجیوں کی تعیناتی سے ترکیہ یمن کی جنگ میں الجھ سکتا ہے اور ایران کے ساتھ تعلقات بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔

    2026-10-14 14:11
  • انتخابی شکست کے خدشات، نیتن یاہو کے ایران اور مزاحمتی قوتوں پر الزامات

    انتخابی شکست کے خدشات، نیتن یاہو کے ایران اور مزاحمتی قوتوں پر الزامات

    صہیونی وزیرِاعظم نے آئندہ انتخابات میں مخالف سیاسی اتحاد کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر اپنے حامیوں سے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ایران، حماس اور حزب اللہ ان کی حکومت گرانے اور انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    2026-10-14 13:19
  • ٹرمپ کی جانب سے امریکی وزیر جنگ کی برطرفی کا امکان

    ٹرمپ کی جانب سے امریکی وزیر جنگ کی برطرفی کا امکان

    مغربی مبصرین کے مطابق، ایران کے خلاف جنگ کے بھاری اخراجات اور اس کے سیاسی اثرات کی ذمہ داری وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ پر ڈالنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کانگریس کے وسط مدتی انتخابات کے بعد انہیں عہدے سے ہٹانے پر غور کر سکتے ہیں۔

    2026-10-14 12:54
  • امریکی بحری بیڑوں میں آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں، بحریہ سپاہ

    امریکی بحری بیڑوں میں آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی جرأت نہیں، بحریہ سپاہ

    سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آنے کی ہمت نہیں رکھتے اور اپنی کمزوریوں کے باعث اس آبی گذرگاہ سے دور ہو گئے ہیں۔

    2026-10-14 12:28
  • قاہرہ میں فلسطینی قومی مذاکرات کا آغاز، مزاحمتی تحریکوں کے رہنما شریک

    قاہرہ میں فلسطینی قومی مذاکرات کا آغاز، مزاحمتی تحریکوں کے رہنما شریک

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں حماس، اسلامی جہاد، پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین اور فتح سمیت مختلف فلسطینی جماعتوں کے نمائندوں کے درمیان قومی اتحاد کے فروغ، داخلی اختلافات کے خاتمے اور فلسطین کی سیاسی تنظیم نو کے لیے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔

    2026-10-14 12:26
  • محاصرے کے جواب میں محاصرہ جاری رہے گا، یمن

    محاصرے کے جواب میں محاصرہ جاری رہے گا، یمن

    تحریک انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت اور محاصرے کے خاتمے تک سعودی اتحاد کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    2026-10-14 10:34
  • ایران کے خلاف جنگ، توانائی کے بحران اور انتخابی خدشات نے ٹرمپ کو بوکھلا دیا

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران کے خلاف جنگ، توانائی کے بحران اور انتخابی خدشات نے ٹرمپ کو بوکھلا دیا

    امریکی جریدے دی اٹلانٹک کے مطابق، ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے میں ناکامی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید غصے اور سیاسی بے یقینی سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور انتخابی خدشات نے وائٹ ہاؤس کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

    2026-10-14 09:40
  • سیستان و بلوچستان، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سکیورٹی اہلکار شہید

    سیستان و بلوچستان، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سکیورٹی اہلکار شہید

    سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان کے علاقے کورین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اغوا کیے گئے انجینئر کو بازیاب کرا لیا گیا، جبکہ جھڑپ میں پاسدارانِ انقلاب کا ایک اہلکار شہید اور چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    2026-10-14 09:39
  • یمن کے میزائل حملے؛ ریاض میں چار افراد زخمی

    یمن کے میزائل حملے؛ ریاض میں چار افراد زخمی

    سعودی جارحیت اور محاصرے کے جواب میں یمنی مسلح افواج کے میزائل حملوں کے نتیجے میں چار افراد زخمی اور 15 مکانات کو نقصان پہنچا۔

    2026-10-14 09:39
  • ایران کے پاس اسٹار لنک کنٹرول کرنے کی ٹیکنالوجی موجود ہے، سیکرٹری آف سائبر اسپیس

    ایران کے پاس اسٹار لنک کنٹرول کرنے کی ٹیکنالوجی موجود ہے، سیکرٹری آف سائبر اسپیس

    ایرانی سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سیکریٹری اور قومی مرکز برائے سائبر اسپیس کے سربراہ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایران میں وی پی این کے فروغ پر اجلاس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس اسٹار لنک کنٹرول کرنے کی ٹیکنالوجی موجود ہے۔

    2026-10-14 07:22
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio