8 اپریل، 2024، 8:12 PM

طوفان الاقصی، القدس بریگیڈ کا صہیونی قصبے پر حملہ، ویڈیو

طوفان الاقصی، القدس بریگیڈ کا صہیونی قصبے پر حملہ، ویڈیو

القدس بریگیڈ نےغرب اردن میں صہیونی قصبے دوتان پر حملہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قدس الاخباریہ کے حوالے سے کہا ہے کہ تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے ذیلی ونگ القدس بریگیڈ نے غرب اردن میں صہیونی قصبے پر حملہ کرکے اسرائیلی فورسز کو نقصان پہنچایا ہے۔

القدس بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے مجاہدین نے غرب اردن کے قصبے میں چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس سے علاقے میں افراتفری پھیل گئی۔

News ID 1923177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha