مغربی کنارے
-
غرب اردن میں حزب اللہ کے فائبر ڈرون کا تجربہ منتقل ہوسکتا ہے، صہیونی خوفزدہ
صہیونی میڈیا نے خبردار کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کامیاب ڈرون حملے فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے لیے نمونہ بن سکتے ہیں۔
-
غرب اردن اور غزہ میں حزب اللہ کے خصوصی ڈرون پہنچنے کا خوف، تل ابیب پریشان
صہیونی اخبار کے مطابق تل ابیب کو اس بات پر شدید تشویش لاحق ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروہ غزہ اور مغربی کنارے میں حزب اللہ کے مخصوص "فائبر آپٹک" خودکش ڈرونز استعمال کرسکتے ہیں۔
-
آغاز ماہ رمضان سے اب تک مغربی کنارے میں 100 سے زائد گرفتاریاں
فلسطینی اسراء مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رمضان کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں 100 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
حماس کا مغربی کنارے سے متعلق غاصب اسرائیلی نئے منصوبے پر شدید ردعمل
حماس نے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو مبینہ طور پر ’’سرکاری زمین‘‘ قرار دے کر اس کی رجسٹریشن اور ضبطگی کے منصوبے کی منظوری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
غزہ کا نظامِ صحت وینٹی لیٹر پر؛ اسرائیلی نئے قوانین امدادی سرگرمیوں کے لیے بڑا خطرہ
عالمی طبی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے نئے اور مبہم رجسٹریشن قوانین غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی ہمدردی کے کاموں کو مفلوج کر سکتے ہیں، جس سے لاکھوں فلسطینی بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہو جائیں گے۔
-
فلسطین، غرب اردن میں قابض صہیونی فوج کے خلاف اسلامی جہاد کی کارروائی
فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے غرب اردن کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے خلاف کاروائی کا دعوی کیا ہے۔
-
اسرائیلی بربریت کے خلاف عوامی مزاحمت جاری، فدائی حملے میں دو صہیونی آبادکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے بیت شان اور عفولہ کے علاقوں میں دوہری کارروائی کرتے ہوئے دو صیہونی آباد کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں، چھاپے اور گرفتاریاں
صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متعدد شہروں اور دیہاتوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
خطے میں عدم استحکام اور مشکلات کی جڑ اسرائیل ہے، نہ ایران، سعودی سابق انٹیلیجنس چیف
سعودی عرب کے سابق انٹیلیجنس چیف ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ خطے میں اصل مشکلات کی جڑ اور عدم استحکام کا باعث اسرائیل ہے، نہ کہ ایران۔
-
انسانی حقوق کونسل مغربی کنارے میں اسرائیلی جرائم پر اقدام کرے، ایران
ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چار یورپی ممالک کا اسرائیل سے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کا مطالبہ
چار یورپی ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے اور فلسطینی عوام کا تحفظ کرے۔
-
تسنیم نیوز کی خاتون نامہ نگار پر صہیونی فوج کا 110 روزہ تشدد
فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے مظالم کی رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے جیل منتقل کیا، جہاں اسے مسلسل جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
-
اسرائیل غرب اردن میں میں جنگی جرائم میں مرتکب ہوا، ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
دو فلسطینی نوجوانوں کا قتل سنگین جرم ہے، حماس و جہاد اسلامی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے مغربی کنارے میں دو نوجوانوں کے قتل کو سنگین جرم اور نسل پرستانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا۔
-
ٹرمپ کی نتن یاہو کے الحاقی منصوبے کی مخالفت محض دھوکہ ہے، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی فلسطین کے الحاقی منصوبے کی مخالفت نتن یاہو کو سرزنش کرنے یا توبیخ کرنے کے لیے نہیں بلکہ غاصب اسرائیل اور عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ہے۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر صہیونی جارحیت، درخت اور فصلیں تباہ
عبری اخبار ہاآرتص نے تسلیم کیا کہ صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں زیتون کی فصل کے موسم میں فلسطینیوں کے خلاف بے سابقہ حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا، جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے اور ہزاروں زیتون کے درخت تباہ ہوئے۔
-
مغربی کنارے میں بم دھماکہ، 3 اسرائیلی فوجی زخمی
مغربی کنارے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن، رام اللہ کے قریب اسرائیلی بس پر فائرنگ، 5 افراد زخمی
فلسطینی میڈیا کے مطابق حملہ مغربی رام اللہ میں اسرائیلی بس پر حملہ ہوا، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی فوجی فائرنگ سے شدید زخمی، حملہ آور فلسطینی شہید
غرب اردن میں فلسطینی مجاہد نے حملہ کرکے ایک فوجی کو شدید زخمی کردیا جبکہ حملہ آور شہید ہوگیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غرب اردن کے الحاق پر احتجاج اور غزہ میں قتل عام پر خاموشی، عرب ممالک کی غیر متوازن پالیسی
مغربی کنارے کے الحاق کے معاملے میں ریاض اور ابوظہبی کا مؤثر کردار اور غزہ میں جاری وحشیانہ قتل عام پر بے رخی سے ظاہر ہوتا ہے کہ عرب ممالک فلسطینی عوام کی حفاظت میں یکساں کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
غرب اردن، رام اللہ کے عوام غزہ کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے+ویڈیو
مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔