8 مئی، 2025، 4:46 AM

مغربی کنارے میں قابض صیہونیوں کے خلاف نئی کاروائی + ویڈیو

مغربی کنارے میں قابض صیہونیوں کے خلاف نئی کاروائی + ویڈیو

خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے کے جنوب میں قابض صیہونیوں کے خلاف نئی کارروائی کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، خبررساں ذرائع نے مغربی کنارے کے جنوب میں صیہونی رژیم کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں کی اطلاع دی ہے۔

ذرائع کے مطابق الخلیل میں صیہونیت مخالف آپریشن کے دوران قابضوں نے ایک نوجوان کو گولی مار دی۔

اس کارروائی میں ایک صیہونی آبادکار زخمی ہوا جب کہ بعض ذرائع نے کاروائی کرنے والے شخص کی شہادت کی اطلاع دی۔

فلسطینی ذرائع نے اس لمحے کی ویڈیو جاری کی ہے جب ایک کار الخلیل کے قریب ایک چیک پوائنٹ سے ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہوا۔

News ID 1932494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha