کاروائی
-
موساد کی خفیہ کارروائی، شام سے 2500 اہم دستاویزات اور تصاویر تل ابیب منتقل
صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے شام میں ایک پیچیدہ اور خفیہ آپریشن کے دوران اپنے بدنام زمانہ جاسوس ایلی کوہن سے متعلق 2 ہزار 500 اہم دستاویزات اور تصاویر کو تل ابیب منتقل کرلیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں قابض صیہونیوں کے خلاف نئی کاروائی + ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے کے جنوب میں قابض صیہونیوں کے خلاف نئی کارروائی کی اطلاع دی۔
-
غزہ میں صہیونی فوجی کارروائیوں کے دائرہ کار میں توسیع کی منظوری
اسرائیلی کابینہ اور فوج نے غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دائرہ کار کو وسعت دینے کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکی بحری جہاز اور اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے کئے، یمنی فوج
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور اسرائیلی رژیم کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں سے آگاہ کیا۔
-
حیفہ آپریشن صیہونی جرائم کا فطری ردعمل ہے، حماس
حماس نے مقبوضہ حیفہ میں صیہونیت مخالف آپریشن کو غاصب رژیم کے جرائم کا فطری ردعمل قرار دیا
-
کرمانشاہ، تکفیری دہشت گردوں کے خلاف ایرانی سیکورٹی فورسز کی کاروائی، مزید تفصیلات
کرمانشاہ کے شہر سرپل ذہاب میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب کی کاروائی کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔
-
شامی فوج نے حلب اور ادلب پر دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا، ذرائع
ایک شامی ذریعے نے آگاہ کیا ہے کہ شام کی مسلح افواج نے حلب اور ادلب کے دیہی علاقوں میں کرائے کے تکفیری گروپوں کی طرف سے کئے گئے بڑے پیمانے پر دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
اردن سے نئے ممکنہ آپریشن کے خوف سے صیہونی فوج پر دہشت طاری
صہیونی میڈیا نے اردن سے مزاحمت کی انتقامی کارروائی کے امکان کے پیش نظر ایلات روڈ کو بند کرنے کا اعلان کیا۔
-
120 فلسطینیوں کو قتل کیا مزید قتل کرنے سے گریز نہیں کریں گے، صہیونی وزیر داخلہ
صہیونی کابینہ کے شدت پسند وزیر داخلہ بن گویر نے انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ اعتراف کیا ہے کہ اب تک 120 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے اور مزید کو قتل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
عمران کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل پر پاکستانی حکومت کا بڑا بیان
حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔