القدس بریگیڈ
-
القدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید سامی الدحدوح کی غزہ میں تشییع جنازہ+ویڈیو
القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو جنوبی غزہ میں فضائی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، جنازے میں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔
-
فلسطین، غرب اردن میں قابض صہیونی فوج کے خلاف اسلامی جہاد کی کارروائی
فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے غرب اردن کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے خلاف کاروائی کا دعوی کیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے تابڑ توڑ حملے، اسرائیلی ٹینک و فوجی گاڑیاں تباہ
ٹیندوم اور یاسین 105 مارٹر گولوں سے قابض فوج پر کاری ضربیں، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی، مرکاوا ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں نشانہ بنیں۔