تحریک جہاد اسلامی
-
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت صیہونی استکبار کے مقابلے میں ایک عظیم علامت کے طور پر باقی رہے گی
تحریکِ جہادِ اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے اس تحریک کے قیام کی 39ویں سالگرہ اور طوفان الاقصیٰ کو تین سال مکمل ہونے کے موقع پر کہا کہ طوفان الاقصیٰ فلسطینی عوام پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کا فطری ردعمل تھا۔
-
غزہ، صہیونی جارحیت میں پولیس کمانڈروں کی شہادت، فلسطینی تنظیموں کا شدید ردعمل
حماس، فلسطینی نیشنل انیشی ایٹو اور تحریک احرار فلسطین نے اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری، ثالثوں اور ضامن ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شہید قائد خامنہ ای کا خون فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے خون سے مل گیا، جہاد اسلامی فلسطین
فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قائد خامنہ ای کی شہادت نے مزاحمتی محاذ اور فلسطینی مجاہدین کے مشترکہ مقصد اور جدوجہد کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔
-
ایران و یمن کے میزائل حملے صہیونی جارحیت کے سامنے مضبوط ڈھال ہیں، تحریک جهاد اسلامی
فلسطینی تنظیم جهاد اسلامی نے ایران اور یمن کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے میزائل حملوں کو سراہتے ہوئے انہیں صہیونی جارحیت کے مقابلے میں ایک مؤثر دفاعی اقدام قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کی آزادی تک جہاد کا سفر جاری رہے گا، جہاد اسلامی کا عہد
فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے اپنے سابق سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ شلح کی چھٹی برسی کے موقع پر فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت اور مسلح جدوجہد کے راستے پر کاربند رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
لبنان میں فلسطینی جہاد اسلامی کے سینئر رکن شہید
صہیونی حملے میں بعلبک کے علاقے البساتین میں فلسطینی جہاد اسلامی کے سینئر رکن وائل عبدالحلیم بیٹی سمیت شہید ہوگئے۔
-
ٹرمپ کی غزہ صلح کمیٹی اسرائیل کے فائدے میں ہے، جہاد اسلامی
فلسطینی مقاومتی تحریک جہاد اسلامی نے ٹرمپ کی غزہ صلح کمیٹی پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے فائدے میں قرار دیا۔
-
فلسطین، غرب اردن میں قابض صہیونی فوج کے خلاف اسلامی جہاد کی کارروائی
فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے غرب اردن کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کے خلاف کاروائی کا دعوی کیا ہے۔
-
صہیونی جرائم مزاحمت کو مزید طاقتور بنائیں گے، جہاد اسلامی
فلسطینی تنظیم جهاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی جرائم مزاحمت کے راستے کو مزید مستحکم کریں گے اور اس کے عزم کو کمزور نہیں کر سکیں گے۔
-
دو فلسطینی نوجوانوں کا قتل سنگین جرم ہے، حماس و جہاد اسلامی
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے مغربی کنارے میں دو نوجوانوں کے قتل کو سنگین جرم اور نسل پرستانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا۔