21 مارچ، 2024، 9:15 AM

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے رہبر معظم کے بیانات کی قدردانی

ایرانی وزیر خارجہ کی جانب سے رہبر معظم کے بیانات کی قدردانی

ایرانی وزیرخارجہ نے رہبر معظم کی جانب سے حکومت کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کی قدردانی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک پیغام میں گذشتہ روز رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے اپنے خطاب میں صدر رئیسی کی حکومت کی کارکردگی کو سراہنے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

عبداللہیان نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں  کہا کہ رہبر معظم نے موجودہ حکومت کی سفارتی اور سیاسی کوششوں پر اطمینان ظاہر کی ہے۔ ہم ملک کی خارجہ پالیسی اور ملکی مفادات کی خاطر پہلے سے زیادہ محنت اور لگن سے کام کریں گے۔

News ID 1922733

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha