نوروز
-
چالشتر کے قلعہ میں نوروز کی تقریب منعقد
ایران کے صوبہچہار محال بختیاری کے صدر مقام شہر کرد میں واقع چالشتر کے قلعہ میں نوروز کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
نئے سال کی تحویل کے وقت حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کا منظر
اس رپورٹ میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے موقع پر حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں عوام کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
علم و دانش پر مبنی اقتصادی اور معاشی پالیسی ملکی پیشرفت اور مشکلات کے حل کا بہترین راستہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے فرمایا: پیداواری لاگت کو کم کرنا اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ علم پر مبنی معیشت کے ثمرات ہیں ۔
-
تبریز کے ٹرمینل پرنوروز کے مسافروں کا منظر
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز کے ٹرمینل پر نوروز کے مسافروں کی رفت و آمد کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کےخلاف امریکہ،اسرائیل اور ان سے وابستہ خفیہ ایجنسیوں کی سازشوں کا آغاز
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار کے شعبہ میں رکاٹوں اور موانع کو برطرف کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اگر عوام میں خریدنے کی قدرت بڑھ جائے تو اس سے پیداوار میں مدد مل سکتی ہے۔
-
تہران میں بہشت زہرا (س) میں نئے سال کے آغازکا منظر
اس رپورٹ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے شمسی سال کی مناسبت سے بہشت زہرا سلام اللہ علیھا کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تبریز کے امام رضا(ع) اسپتال میں نئے سال کے آغاز کا منظر
ایران کے شہر تبریز میں نئے شمسی سال 1400 کی مناسبت سے امام رضا (ع) اسپتال میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی وزیر دفاع کی عید نوروز کی مناسبت سے علاقائی ممالک کے وزراء دفاع کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے اپنے الگ الگ پیغامات میں عید نوروز کی مناسبت سے علاقائی دوست اور ہمسایہ ممالک کے وزراء دفاع کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نیا سال پیداوار ، پشتپناہی اور پیداوار میں موانع کو دور کرنے کے نام سے موسوم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1400 ہجری شمسی کو پیداوار ، پشتپناہی اور پیداوار میں موانع کو دور کرنے کے نام سے موسوم کیا ہے۔
-
عید نوروز ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک میں قومی جوش و ولولہ سے منائی جاتی ہے
عید نوروز ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک افغانستان، آذربائیجان،تاجیکستان، ازبکستان افغانستان، پاکستان ، کشمیر اور ہندوستان میں قومی جوش و ولولہ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
ایرانی قوم نے گذشتہ سال دشمن کی طرف سے زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسی کو ناکام بنادیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1400 ہجری شمسی کو پیداوار ، پشتپناہی اور پیداوار میں موانع کو دور کرنے کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم نے گذشتہ سال دشمن کی طرف سے زیادہ سے زیادہ اقتصادی دباؤ کی پالیسی کو ناکام بنادیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں نوروز 1400 اور نوروز دوستی کے عنوان سے تقریب منعقد
تہران میں ایرانی وزارت خارجہ میں غیر ملکی سفیروں اور نمائندوں کی موجودگی میں نوروز 1400 اور نوروز دوستی کے عنوان سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
بیابانک سرخہ گاؤں میں لوگوں کا گھروں میں خوداختیاری قرنطینہ
بیابانک سرخہ گاؤں ایران کے صوبہ سمنان میں واقع ہے ہر سان نوروز کے موقع پر اکثر لوگ اس گاؤں کا سفر کرتے تھے لیکن اس سال کورونا کی وجہ ایسا نہیں ہوا اور مقامی لوگ کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں گھروں میں خوداختیاری قرنطینہ کئۓ ہوئے ہیں۔
-
آبادان میں نوروز کی چہل پہل خلوت میں بدل گئی
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایران کے شہر آبادان میں نوروز کی چہل پہل خلوت میں بدل گئی ہے اکثر لوگ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے گھر ميں قیام پذیر ہیں۔
-
قم کے اسپتال میں صحت کے مجاہدین نے نئے سال کی تقریب منعقد کی
قم میں سب سے پہلے کورونا وائرس کی شنخت ہوئی جس کے بعد جہادی افراد نے طبی عملے کے ساتھ تعاون کا بھر پور آغاز کردیا صحت کے مجاہدین میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی کے طلاب اور رضاکار فورس کے اہلکار شامل ہیں۔
-
عید نوروز کا تاریخی اور اسلامی پس منظر/ ایران کا قدیم تہوار / ہجری شمسی سال کا پہلا دن
عید نوروز کا تہوار اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک افغانستان، آذربائیجان،تاجیکستان، ازبکستان افغانستان، پاکستان ، کشمیر اور ہندوستان میں قومی عقیدت اور جوش و ولولہ کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
صدر روحانی کا رہبر معظم کو ٹیلیفون/ نئے سال میں عوامی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نئے ہجری شمسی سال میں عوامی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں عوامی زندگی میں تحول پیدا کیا جائےگا۔
-
کورونا وائرس نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کو دنیا کے سامنے نمایاں کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی حقیقت کو دنیا کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔
-
نوروز کے موقع پر نیازمند افراد کے درمیان امدادی اشیاء کی تقسیم
ہر سال عید نوروز کے موقع پر خیر اور نیک افراد کے تعاون سے نیازمند افراد کے درمیان غذائی اشیاء تقسیم کی جاتی ہیں۔