24 مارچ، 2024، 5:54 PM

صدر رئیسی کو نوروز کی آمد پر مختلف ممالک کے تہنیتی پیغامات موصول

صدر رئیسی کو نوروز کی آمد پر مختلف ممالک کے تہنیتی پیغامات موصول

روس، ہندوستان، آذربائیجان، تاجکستان اور بیلاروس کے سربراہان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو نئے ایرانی سال کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس، آذربائیجان، تاجکستان اور بیلاروس کے صدور اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے نوروز کی آمد اور نئے شمسی سال کے آغاز پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نئے سال میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات میں مزید وسعت آئے گی۔

ایران میں نوروز کا تہوار روایتی طور پر پرانے سال کے اختتام اور  نئے سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔

News ID 1922810

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha