مختلف ممالک
-
ایک درجن سے زائد ممالک نے مشترکہ خط کے ذریعے اسرائیل کو رفح حملے کے خلاف خبردار کیا، ذرائع
دنیا کے ایک درجن سے زائد ممالک نے اسرائیل کو ایک مشترکہ خط بھیج کر غزہ کے جنوبی شہر رفح میں بڑے پیمانے پر زمینی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
-
صدر رئیسی کو نوروز کی آمد پر مختلف ممالک کے تہنیتی پیغامات موصول
روس، ہندوستان، آذربائیجان، تاجکستان اور بیلاروس کے سربراہان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو نئے ایرانی سال کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔