23 فروری، 2024، 5:57 PM

فلسطینی مجاہدین کا صہیونی فورسز پر مارٹر حملہ، ویڈیو

فلسطینی مجاہدین کا صہیونی فورسز پر مارٹر حملہ، ویڈیو

غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین نے مارٹر گولوں سے صہیونی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، خبری چینل القدس نے کہا ہے کہ فلسطینی جہادی تنظیم "المجاہدین" نے شمالی غزہ سے صہیونی علاقے بیت حانون پر مارٹر گولے برسائے ہیں۔

تنظیم کی طرف سے جاری ایک ویڈیو میں مجاہدین کو صہیونی علاقے اور فوجی تنصیبات پر مارٹر گولے فائر کرتے ہوئے دکھایا ہے۔ 

دوسری جانب صہیونی فوجیوں نے بھی غزہ  کے مختلف علاقوں پر حملوں میں اضافہ کیا ہے۔

News ID 1922114

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha