9 اکتوبر، 2023، 6:46 AM

ڈنمارک، عوام کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

ڈنمارک، عوام کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

ڈنمارک میں عوام کی بڑی تعداد فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کررہی ہے۔ 

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دنیا کے مختلف ممالک میں عوام صہیونی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی مظلوم عوام کے حق میں مظاہرے کررہے ہیں

چند گھنٹے پہلے یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے فلسطینی مقاومت اور طوفان الاقصی آپریشن کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔

صعدہ، تعز، ریمہ اور حجہ میں عوامی سطح پر ریلیاں نکالی گئیں جس میں لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں فلسطینی مجاہدین کے لئے تہنیتی پیغام اور نعرے لکھے ہوئے تھے۔

News ID 1919263

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha