ڈنمارک
-
اقوام متحدہ، سیکورٹی کونسل میں پاکستان سمیت چھے نئے ممالک منتخب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان سمیت چھے نئے ممالک کو سیکورٹی کونسل کا رکن منتخب کرلیا ہے۔
-
جنیوا، ایرانی وزیرخارجہ کی ڈنمارک کے ہم منصب سے ملاقات
جنیوا میں عبداللہیان نے ڈنمارک کے وزیرخارجہ سے ملاقات کے دوران باہمی تعلقات اور عالمی امور پر گفتگو کی۔
-
یمنی فوج کا خوف، ڈنمارک کی معروف کمپنی کی بحیرہ احمر میں سرگرمیاں معطل
ڈنمارک کی معروف شپنگ کمپنی "MEARSK LINE" نے یمنی فوج کے حملوں کے پیش نظر بحیرہ احمر میں کشتیوں کی آمد و رفت معطل کردی۔
-
یورپ کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے، ویڈیو
برطانیہ، فرانس اور ڈنمارک میں ہزاروں افراد نے صہیونی جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرے کئے۔
-
ڈنمارک، قرآن مجید کی توہین کے خلاف قانون منظور
ڈینش پارلیمنٹ نے قرآن مجید کی توہین کو روکنے کے لئے قانون پاس کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں مصر سے ڈنمارک تک احتجاجی مظاہرے، ویڈیو
غزہ کے بے گناہ شہریوں پر صہیونی حملوں کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ سڑکوں اور شاہراہوں پر آکر احتجاج کررہے ہیں۔
-
ڈنمارک، عوام کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
ڈنمارک میں عوام کی بڑی تعداد فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کررہی ہے۔
-
سویڈن میں پولیس کی حفاظت میں قرآن مجید کی پھر سے بے حرمتی، مسلم ممالک کو سوچنا ہوگا
ایک عراقی پناہ گزین نے سویڈن کی پولیس کی حفاظت میں اس ملک میں پھر سے قرآن مجید کی توہین کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قرآن کریم کی مسلسل توہین کے پس پردہ محرکات، مسلمان ممالک کو ہوشیاری کا مظاہرہ کرنا ہوگا
عراقی نژاد ملعون مومیکا نے سویڈش پولیس کی سیکورٹی میں تیسری مرتبہ قرآن کریم کی شان میں گستاخی اس توہین آمیز اقدام کے بارے میں کئی سوالات کھڑے کئے ہیں۔
-
قرآن کی بے حرمتی، ڈنمارک کے سفیر ایرانی وزارت خارجہ طلب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کے بارے میں کہا کہ آج صبح تہران میں ڈینش سفیر کو مغربی یورپ کے ڈائریکٹر جنرل نے وزارت خارجہ میں طلب کرکے اس ملک میں قرآن کی بار بار بے حرمتی پر احتجاج کیا۔
-
توہین آمیز واقعات کے خلاف موثر ترین احتجاج، سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ
کروشین تجزیہ کار نے سویڈش مصنوعات کا تعارف کراتے ہوئے مسلمان ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قرآن کی توہین روکنے کے لئے قانون سازی کررہے ہیں، وزیرخارجہ ڈنمارک
ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینش حکومت قرآن کریم کی توہین کے واقعات روکنے کے لئے قانون سازی کررہی ہے۔
-
دین اور دینی مقدسات کا آخری سانس تک دفاع کریں گے، حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ دین اور دینی مقدسات کی حمایت میں استقامت دکھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن کی توہین اقوام متحدہ کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسلامی تعاون تنظیم
اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکاء نے تاکید کی کہ سویڈن اور ڈنمارک نے قرآن مجید کی شان میں گستاخی کی اجازت صادر کرکے عالمی صلح اور امنیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
دوسرے مذاہب کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رہے تو عالمی امن خطرے میں پڑسکتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے مذاہب اور اقوام کے خلاف بے بنیاد تہمتوں کا سلسلہ جاری رہے تو عالمی سطح پر امن اور سیکورٹی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
-
ڈنمارک میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد، عزاداران حسینی قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ڈینش ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو:
قرآن مجید کی توہین کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے
ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ان کی حکومت مذہبی مقدسات کی توہین اور آزادی اظہار کے غلط استعمال کی مذمت کرتی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویڈن اور ڈنمارک کے سفیروں کو اسلام آباد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی پر ڈنمارک کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ڈنمارک میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ڈینش سفیر کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
-
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین، بغداد کی شدید مذمت
عراق کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند گروہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کا ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی،ترکیہ کی مذمت
ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے جمعے کو ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلمانوں کا شدید احتجاج
رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز پر ڈنمارک کے ایک انتہا پسند گروپ کے حامیوں نے کوپن ہیگن میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے ایک نسخے کو آگ لگا دی۔
-
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید مذمت
پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔
-
ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ/ ایران کا شدید رد عمل
ایران کے وزیر خارجہ نے ڈنمارک میں ایرانی سفیر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے افسوناک قرار دیا کہ یورپ کے مرکز میں ایسا حملہ ہوا اور حملے کو روکنے کے لئے تاخیر سے پہنچنے پر ڈنمارک پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
کوپن ہیگن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے بعد؛ڈنمارک کے سفیر کی دفتر خارجہ میں طلبی
کوپن ہیگن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر سرد ہتھیا سے لیس حملہ آور کے حملے کے بعد وزارت خارجہ میں مغربی یورپ کے ڈائریکٹر جنرل نے ڈنمارک کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کیا۔