الاقصی طوفان
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلامی ممالک نے کن اسرائیلی برانڈز اور اشیاء کا بائیکاٹ کیا؟
غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے تناظر میں دنیا بھر میں فلسطین کے دیگر حامیوں کی طرح اسلامی ممالک بھی اسرائیلی اشیاء کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ دو طرفہ اور علاقائی امور بالخصوص غزہ جنگ سے متعلق مسائل پر بات چیت کے لیے کچھ لمحے پہلے لبنان پہنچ گئے ہیں۔
-
جوزف بورل کی شیطانی مسکراہٹ؛ غزہ نے یورپ کی منافقت کا نقاب نوچ لیا
الجزیرہ کے ساتھ بات چیت میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضد بیانی کا سہارا لیتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کے عوام کی نسل کشی پر تبصرہ نہیں کر سکتے لیکن فلسطینی مزاحمت کا الاقصیٰ طوفان کا آپریشن ’’جنگی جارحیت" ہے۔
-
دنیا، غزہ کے المیے کو مزید پھیلنے سے روکے، بیجنگ
چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا کو "اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کی آگ بجھانے کے لیے فوری طور پر کام کرنا چاہیے۔"
-
جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا
جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہے، اس رجیم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت دائر کرنے کے لئے اپنے ملک کے اقدام کا اعلان کیا۔
-
غزہ کے بچوں کو قتل کرنے سے حماس کی تعداد بڑھ جائے گی، ایلون مسک
ایکس کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فلسطینی اسلامی مزاحمت کے 7 اکتوبر کے آپریشن پر اسرائیل کے ردعمل نے مسلم دنیا کو متحد کر دیا ہے۔
-
غزہ میں اب کوئی "محفوظ" جگہ نہیں ہے، ماسکو
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں کوئی "محفوظ جگہ" نہیں ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ پر صیہونی رجیم کے جرائم کے خلاف عالمی مظاہرے+ویڈیو، تصاویر
غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جرائم میں شدت آنے کے ساتھ ہی دنیا کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت اور غزہ کے عوام کی نسل کشی کے خلاف صیہونی رجیم کی عوامی مذمت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں ایٹم بم کا استعمال ممکن ہے! صیہونی وزیر
غاصب صیہونی رجیم کی کابینہ کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں "ایٹم بم" کا استعمال "اسرائیل کے اختیارات میں سے ایک ہے!"
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو؛
صہیونیوں کو زمینی کاروائی میں طوفان الاقصیٰ سے بھی بدتر شکست اٹھانی پڑی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ غزہ میں زمینی آپریشن میں صیہونیوں کی حالیہ شکست طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ناکامی سے کہیں زیادہ سنگین تھی۔
-
حزب اللہ نے سید حسن نصراللہ کی تازہ ترین ویڈیو جاری کردی
سید حسن نصر اللہ کی آفیشل ویب سائٹ نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی ایک مختصر ویڈیو سورہ اسرا کی آیت نمبر 5 کے ساتھ شائع کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی غزہ اور یوکرین کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار پر تنقید
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب نے غزہ اور یوکرین کے حوالے سے مغرب کے دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
الاقصیٰ طوفان آپریشن میں زخمی صہیونیوں کی تعداد میں اضافہ
صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے فلسطینی فورسز کی کارروائیوں کے دوران زخمی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مزاحمت کی پوزیشن مضبوط ہے/ ہرگز شکست نہیں کھائیں گے، حماس
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی "الاقصیٰ طوفان" کے ابتدائی جھٹکے کی شکست کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
-
فلسطینیوں کی فتح یقینی ہے، اسرائیل جلد ختم ہو جائے گا، ڈاکٹر ولایتی
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ صیہونی رجیم جلد ختم ہو جائے گی اور فلسطینی قوم فلسطین کو آزاد کرانے کی آخری جنگ میں کامیاب ہو گی، یہ ایک قطعی اور حتمی اصول ہے۔
-
عراقی النجباء کے جنرل سیکرٹری کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونک رابطہ
حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں عراق کی مزاحمتی تحریک النجباء کے سیکرٹری جنرل نے الاقصیٰ طوفان آپریشن پر انہیں مبارکباد دی۔
-
سدیروت پر میزائلوں کی بارش، مغربی بیت المقدس بھی مجاہدین کے نشانے پر
القسام بریگیڈ نے صہیونی نشین قصبے سدیروت پر 50 میزائل فائر کرنے کا اعلان کردیا۔ مغربی بیت المقدس میں صہیونی تنصیبات بھی راکٹ اور میزائلوں کی زد میں آگئیں۔
-
500 سے زائد ایرانی صحافیوں کی مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت؛
بین الاقوامی میڈیا سے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کرنے کا مطالبہ
بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی دلیر جوانوں کی آمادگی اور قابل قدر جہادی گروہوں کی طاقت کے مظاہرے نے فلسطین کو مزید طاقتور جب کہ غاصب دشمن کو مزید بے بس کر دیا ہے اور ان شاء اللہ بہت جلد اس سرطانی جرثومے کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔
-
صیہونی رجیم کے غزہ پر وحشیانہ حملے، انسانی المیہ جنم لینے کا خدشہ
غزہ انتظامیہ کے انفارمیشن آفس نے علاقے میں بجلی کی مکمل بندش کے باعث فلسطینی عوام کو بنیادی خدمات کی فراہمی منقطع ہونے سے انسانی المیے سے خبر دار کیا ہے۔
-
بین گورین ہوائی اڈے پر راکٹوں کی بارش/ تل ابیب میں سائرن بجنے لگے+ ویڈیو
قسام بریگیڈ (حماس کے عسکری ونگ) نے صیہونی رجیم کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت کے ردعمل میں مقبوضہ علاقوں پر نئے میزائل حملے شروع کردئے۔
-
اہداف حاصل کرلئے، جنگ بندی کے لئے تیار ہیں، ترجمان حماس
حماس کے ترجمان نے طویل جنگ کے لئے مقاومت کی صلاحیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے لئے تیار ہے۔
-
حماس نے اپنے 2سالہ انٹیلی جنس آپریشن کے ذریعے سرائیل کو کیسے چکمہ دیا؟
خبر رساں ادارے روئٹرز نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطینی مزاحمت کے 2 سالہ گمراہ کن آپریشن کی وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ مزاحمت نے اس عرصے میں صیہونی حکومت کو کس طرح دھوکہ دیا گیا۔
-
الاقصی طوفان میں بعض صیہونی فورسز کا مزاحمت کے ساتھ تعاون رہا، فلسطینی مزاحمتی ذرائع کا انکشاف
بعض فلسطینی مزاحمتی ذرائع نے بتایا ہے کہ الاقصیٰ طوفان آپریشن میں اسرائیلی فوج کے بعض گروہوں کا مزاحمت کے ساتھ تعاون ہی صیہونیوں کے خلاف اچانک اور حیران کن حملے کا سبب قرار پایا۔
-
فلسطینی اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں، شمالی کوریا
صدر کم جونگ اون نے صہیونی حکومت کے خلاف فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین عربوں اور مسلمانوں تک منحصر نہیں ہے بلکہ یہ ان کی آزادی کا مسئلہ ہے
-
صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، 91 بچوں سمیت 436 بے گناہ فلسطینی شہید
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ اور اس کے اطراف میں صہیونی حکومت وحشیانہ حملے کرکے نہتے فلسطینی شہریوں اور سویلین آبادی کو نشانہ بنارہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
"طوفان الاقصی" صہیونی حکومت کے لئے سرپرائز اور اس کے ممکنہ سیاسی نتائج
اس بات سے قطع نظر کہ غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے ساتھ کیسا وحشیانہ سلوک کیا جائے گا، طوفان الاقصی آپریشن کے ذریعے حماس نے بین الاقوامی سطح پر اپنے سیاسی اور دیگر اہداف حاصل کرلئے ہیں۔ اس حملے کے بعد صہیونی حکومت اندرونی طور پر گہرے بحران میں مبتلا ہوجائے گی۔
-
فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا
صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔
-
ڈنمارک، عوام کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
ڈنمارک میں عوام کی بڑی تعداد فلسطینی عوام کے حق میں مظاہرہ کررہی ہے۔
-
طفل کش صیہونی رجیم کےغزہ پر حملے جاری، 370 شہید جب کہ زخمیوں کی تعداد 2200 تک پہنچ گئی
غزہ کی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک کے سیکرٹری جنرل سے فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت کی۔