9 اکتوبر، 2023، 6:52 AM

فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا

فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا

صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع سے نقل کیا ہے کہ صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔

ہیکرز نے بجلی گھر کی زیرزمین انفراسٹرکچر اور معاہدوں کے بارے میں محرمانہ اسناد بھی منتشر کی ہیں۔

طوفان الاقصی شروع ہونے کے بعد سائبر حملوں کا شکار ہونے والا یہ تیسرا بجلی گھر ہے۔

انتقامی گروہ نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت کے زیر زمین بنیادی انفراسٹرکچر پر کاری وار کی جائے گی۔

News ID 1919265

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha