ہیکرز
-
ہزاروں مسلح اسرائیلیوں کی معلومات ہیک، سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے
صہیونی اخبار کے مطابق ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی پولیس اور قومی سلامتی کے اداروں سے حاصل کردہ حساس دستاویزات شائع کردی ہیں، جن میں سرکاری و نجی سیکیورٹی گارڈز اور مختلف اداروں میں موجود اسلحہ خانوں کی تفصیلات شامل ہیں۔
-
ہیکرز کا حملہ، صہیونی بینکوں کا نظام متاثر
صہیونی بینکوں پر ہیکرز کے سائبر حملے کے بعد صارفین کو خدمات فراہم کرنے سلسلہ متاثر ہوا ہے۔
-
صہیونی سپورٹس کلبوں پر سائبر حملہ، ابوعبیدہ کی تصویر لگادی گئی
فلسطین کے حامی ہیکرز نے صہیونی سپورٹس کلبوں کی ویب سائٹس ہیک کرکے القسام بریگیڈ کے ترجمان کی تصویر لگادی۔
-
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔
-
فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا
صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔
-
عصائے موسی نامی ہیکر نے صہیونیوں کی کنفیوژن دور کردی+ ویڈیو
"عصائے موسیٰ" نامی ہیکر گروپ نے گزشتہ روز کے دھماکے کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو منتشر کرکے صہیونیوں کی الجھن دور کردی۔