اسرائیل تباہی کے دہانے پر
-
اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے، صیہونی مصنف
ایک صیہونی مصنف نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے اور صرف ظاہری طور پر ہم آہنگ دکھائی دیتا ہے۔
-
فلسطینی انتقامی گروہ نے اسرائیل کا سب سے بڑا بجلی گھر ہیک کرلیا
صہیونی ادارہ توانائی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنی کے بعد سب سے بڑا بجلی گھر بھی سائبر حملوں کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پیداوار کے کئی فیز بند ہوگئے ہیں۔
-
تحریک جہادِ اسلامی فلسطین کے اعلیٰ حکام کی رہبرِ انقلابِ اسلامی سے ملاقات؛
غاصب صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، وہ 80 سال نہیں دیکھ پائے گی، رہبرِ انقلابِ اسلامی
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایا:آج غاصب صہیونی حکومت کو ستر سال پہلے کے حالات سے بالکل مختلف حالات کا سامنا ہے۔ آج غاصب صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے اور وہ 80 سال نہیں دیکھ سکے گی۔
-
اسرائیل عالمی تنہائی کا شکار، خفیہ دستاویز سامنے آگئی
عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ سے افشا ہونے والی ایک دستاویز میں بتایا ہے کہ "عالمی سطح پر اسرائیل شدید تنہائی" کا شکار ہے۔
-
اسرائیل سنگین اقتصادی بدحالی کی جانب گامزن ہے، صہیونی ماہر معیشت کا انتباہ
معاشی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار نے اسرائیل میں جاری کشیدگی اور بدامنی کی وجہ سے صہیونی حکومت کو درپیش اقتصادی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن کی مہر نیوز سے گفتگو:
صہیونی حکومت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے؛ یوم القدس، مسلمانوں کے اتحاد و وحدت کا محور ہے
آزادی خواہ نے کہا کہ صہیونی حکومت کے اندر بالخصوص یہودی آباد کاروں کے درمیان اختلافات اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ فساد کی یہ جڑ بہت جلد ختم ہو جائے گی۔
-
نتن یاہو کابینہ کے سو دن، اسرائیل تباہی سے نزدیک ہورہا ہے، لاپیڈ
صہیونی ٹی وی چینل کی جانب سے ہونے والے سروے میں بڑی تعداد میں صہیونیوں نے نتن یاہو کو کمزور اور ان کی کابینہ کو بدترین قرار دیا۔
-
صہیونی حکومت مظاہرین کے غم و غصے کی آگ میں جل کر بھسم ہوجائے گی، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں جاری سیاسی بحران کے بارے میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بحران اس آگ کی طرح ہے جو نتن یاہو کی حکومت کو جلاکر بھسم کردے گی۔
-
اسرائیل، فسادات میں اضافہ، مظاہرین کا نتن یاہو پر اظہار عدم اعتماد، سڑکیں خالی کرنے سے انکار
غاصب صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کرنے کے اعلان کے باوجود ان کے مخالف مظاہرین سڑکوں پر موجود ہیں۔ مظاہرین نتن یاہو پر اعتماد کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہیں اسی لئے اصلاحات کا منصوبہ مکمل بند ہونے تک سڑکوں پر رہنے پر اصرار کررہے ہیں۔
-
اسرائیل میں بدامنی کی نئی لہر، پر تشدد مظاہرے+ تصاویر
غاصب صہیونی حکومت ایک شدید بحران سے دوچار ہے، ایک ایسا بحران جو اس سال کے آغاز سے شروع ہوا اور حالیہ چند گھنٹوں میں لاکھوں افراد کے سڑکوں پر آنے کے بعد اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے۔