24 جولائی، 2023، 9:46 PM

حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری سید الشہداء کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری سید الشہداء کے سلسلے کی پہلی مجلس، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عزاداری سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے کی مجالس کا آغاز ہو گيا ہے۔ آج رات یعنی شب سات محرم کو اس سلسلے کی پہلی مجلس کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی شریک ہوئے۔

مجلس سے حجت الاسلام و المسلمین صدیقی نے خطاب کیا۔

مجلس عزاء میں صدر مملکت آیت اللہ رئیسی، چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژه‌ای، اسپیکر ڈاکٹر قالیباف سمیت ملکی عہدیداران اور ہزاروں کی تعداد میں مختلف عوامی طبقات کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔

News ID 1918004

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha