15 جولائی، 2023، 12:58 PM

ایشین ایتھلیٹک چمپئن شپ، ایرانی خاتون کا سلور میڈل

ایشین ایتھلیٹک چمپئن شپ، ایرانی خاتون کا سلور میڈل

ایرانی خاتون سپرنٹر فرزانہ فصیحی نے ایشین ایتھلیٹک چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی خاتون ایتھلیٹ فرزانہ فصیحی نے بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹک چمپئن شپ کے 100 میٹر کی ریس میں مطلوبہ فاصلہ 39۔11 سیکنڈ میں طے کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اس سے پہلے مہدی صابری نے 98۔19 میٹر تھرو پھینک کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

ایشین ایتھلیٹک چمپئن شپ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں جولائی کی 12 سے 16 تاریخ تک ہورہا ہے۔ یہ چمپئن شپ ایشین ایتھلیٹک ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہورہا ہے۔

News ID 1917815

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha