تھائی لینڈ
-
ایران_تھائی لینڈ تعلقات 400 سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر ہے، پزشکیان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور تھائی لینڈ کے تعلقات چار سو سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں اور اس سال دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں جنگ بندی کا معاہدہ
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے امریکی صدر ڈونلڈ ترامپ کی موجودگی میں ایک معاہدے پر دستخط کیے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ جنگ بندی کو مضبوط کرنا ہے۔