18 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مقبوضہ فلسطین، حریدی یہودیوں کا گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، مرکزی شاہراہ بند

    مقبوضہ فلسطین، حریدی یہودیوں کا گرفتاریوں کے خلاف احتجاج، مرکزی شاہراہ بند

    صہیونی فوج میں بھرتی سے گریز کرنے والوں کی گرفتاریوں کے خلاف حریدی یہودیوں نے یفنے کے علاقے میں شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کردی۔

    2026-10-18 14:36
  • جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے، صدر پزشکیان

    جارحیت کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے کہا ہے کہ ایران کسی ملک پر حملے کا ارادہ نہیں رکھتا، تاہم کسی بھی جارحیت کی صورت میں آخری دم تک بھرپور طاقت کے ساتھ اپنے ملک کا دفاع کرے گا۔

    2026-10-18 14:26
  • کینیڈا کے فوجی اڈے میں دھماکے اور آتش زدگی، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    کینیڈا کے فوجی اڈے میں دھماکے اور آتش زدگی، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    صوبہ البرٹا کے وین رائٹ فوجی اڈے میں فوجی مشقوں کے دوران گولہ گیس کی پائپ لائن یا ذخیرہ گاہ سے ٹکرانے کے باعث دھماکا ہوا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔

    2026-10-18 14:25
  • فرانس، احتجاجی مظاہروں میں شدت، 1200 افراد گرفتار، 150 پولیس اہلکار زخمی+ویڈیو/تصاویر

    فرانس، احتجاجی مظاہروں میں شدت، 1200 افراد گرفتار، 150 پولیس اہلکار زخمی+ویڈیو/تصاویر

    وزیراعظم سباستین لیکورنو کے مطابق ہفتے کے روز ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے دوران گرفتاریاں کی گئیں، جبکہ لیون میں ہزاروں افراد نے اقتصادی پالیسیوں اور تعلیمی حالات کے خلاف احتجاج کیا۔

    2026-10-18 11:36
  • مقبوضہ فلسطین، مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفود پر صہیونی آبادکاروں کا حملہ

    مقبوضہ فلسطین، مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفود پر صہیونی آبادکاروں کا حملہ

    رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں الطیبہ میں نقاب پوش اسرائیلی آبادکاروں نے یورپی ممالک کے سفارتی وفود کی گاڑیوں پر حملہ کیا، جبکہ اس سے قبل ایک امریکی اخبار کی صحافی بھی آبادکاروں کے حملے میں زخمی ہوچکی ہیں۔

    2026-10-18 10:47
  • بغداد، او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران اور فلسطین اہم موضوعات

    بغداد، او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس، ایران اور فلسطین اہم موضوعات

    عراقی دارالحکومت میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہوگا جس میں فلسطین، ایران پر امریکی و اسرائیلی جارحیت اور علاقائی بحرانوں سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے۔

    2026-10-18 09:45
  • مقدس ماں کا نام صرف وحشی تہذیب ہی بم پر رکھ سکتی ہے، جنرل محبی

    مقدس ماں کا نام صرف وحشی تہذیب ہی بم پر رکھ سکتی ہے، جنرل محبی

    سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل محبی نے کہا ہے کہ تباہ کن بم کو ماں جیسی مقدس ہستی کا نام دینا وحشی تہذیب کی علامت ہے۔

    2026-10-18 09:44
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio