13 جون، 2023، 7:14 PM

وینزویلا؛ ایرانی قومی ترانے کا دلچسپ اور منفرد انداز سے اجراء+ ویڈیو

وینزویلا؛ ایرانی قومی ترانے کا دلچسپ اور منفرد انداز سے اجراء+ ویڈیو

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا وینزویلا میں ان کے ہم منصب نکولس مادورو نے باضابطہ استقبال کیا اور وینزویلا کے ننھے موسیقاروں نے ایرانی قومی ترانے کو دلچسپ اور منفرد انداز سے پیش کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا وینزویلا میں ان کے ہم منصب نکولس مادورو نے باضابطہ استقبال کیا اور وینزویلا کے ننھے موسیقاروں نے ایرانی قومی ترانے کو دلچسپ اور منفرد انداز سے پیش کیا۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر ان دنوں جنوبی امریکی ممالک کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر ہیں اور اب وینزویلا کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی 19 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کئے جا چکے ہیں۔

News ID 1917163

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha