وینزویلا
-
وینزویلا اپنی دفاعی حکمت عملی کو مضبوط کر رہا ہے، مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بولیواری الائنس برائے امریکی اقوام (ALBA) کے 25ویں سربراہ اجلاس میں زور دیا کہ وینزویلا نے حالیہ ہفتوں میں معاندانہ اقدامات کی ایک سیریز کا سامنا کیا ہے۔ لہذا کاراکاس اپنی دفاعی حکمت عملی پر نظرثانی کرنے پر مجبور ہے۔
-
وینزویلا، کیوبا اور نکاراگوئے نے عالمی سطح پر ایران کے کردار کو تعمیری قرار دیا
تہران میں تینوں ممالک کے سفراء نے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران نے عالمی طاقتوں کے غرور کو توڑتے ہوئے طاقت کے توازن کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائیاں جلد شروع ہوں گی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وینزویلا میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف زمینی حملے بہت جلد شروع کیے جائیں گے۔
-
وینزویلا: امریکہ اور روس آمنے سامنے، امریکی دھمکیاں اور روسی اظہارِ یکجہتی
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کے روز وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو فون کال کی اور امریکہ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان کاراکس کے لیے ماسکو کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
وینزویلا کی تیل بردار کشتی کے خلاف امریکی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وینزویلا کی کشتی کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین، بحری سلامتی اور عالمی تجارت کے لیے کھلا خطرہ ہے۔
-
وینزویلا کی قوم کبھی دشمن کے سامنے سرتسلیم خم نہیں کرے گی، مادورو
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بیرونی دباؤ کے ردعمل میں اعلان کیا ہے کہ دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود وینزویلا کی قوم "کبھی سر تسلیم خم نہیں کرے گی اور دشمن کے سامنے کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گی"
-
ملک حالت جنگ میں ہے، امریکہ کے دانت توڑ دیں گے، مادورو
وینزویلا کے صدر نے کراکس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ملک کی خودمختاری پر حملہ کیا ہے پوری قوم مل کر دفاع کرے گی۔
-
بحر الکاہل میں وینزویلا کے آئل ٹینکر پر امریکی قبضہ، چوری کے مترادف ہے، ایرانی سفارتخانہ
وینزویلا کے آئل ٹینکر کو امریکہ کی جانب سے ضبط کیے جانے پر کاراکس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے شدید مذمت کی ہے اور اسے "چوری" قرار دیا ہے۔
-
وینزویلا کی ساحل کے قریب امریکی فوج کی بحری جہاز کے خلاف کارروائی
امریکی فوج نے وینزویلا کی ساحلوں کے نزدیک نام نہاد پابندیوں کی خلاف ورزی کے بہانے ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔
-
کیریبین میں امریکی اقدامات عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، صدر پزشکیان کی صدر مادورو سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی صدر نے وینزویلا کے ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کیریبین خطے میں امریکی اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کی اور بحری بیڑے کی تعییناتی کو عالمی امن کے لئے خطرہ قرار دیا۔
-
امریکہ کی ونزوئیلا مخالف سازشیں، مادورو کے بعد قیادت پر خفیہ منصوبہ بندی
امریکہ نے صدر مادورو کے بعد وینزویلا کی حکومت کے بارے میں مختلف منصوبوں پر غور کرنا شروع کیا ہے۔
-
وینزویلا، ہزاروں فوجیوں کی بھرتی اور ملک کی حفاظت کا عزم
وینزویلا نے امریکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے مزید فوجی بھرتی کرکے ملک کے بھرپور دفاع کا اعلان کردیا۔
-
آزاد اقوام اور ملکوں کے خلاف سازش کرنا امریکی پالیسی کا حصہ ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے وینزویلا کے سفیر سے ملاقات کے دوران وینزویلا کے خلاف امریکی پالیسیوں کی شدید مذمت اور کراکس کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
وینزویلا کی فوج اور قوم دونوں سامراج کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے، مادورو
نکولس مادورو نے کاراکاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے عوام اور مسلح افواج، ملک کو سامراجی خطرات سے بچانے کے لیے تیار ہیں۔
-
وینزویلا کی فضائی حدود بند کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، ایران کا شدید ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا کی خودمختاری اور عالمی فضائی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ اور مادورو کا براہ راست ٹیلیفونک رابطہ، ملاقات کے امکان پر غور
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وینزویلائی صدر نیکولاس مادورو نے گزشتہ ہفتے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کی۔
-
امریکہ کے جنگی منصوبے اور وینزوہلا؛ صدر مادورو کے سامنے ممکنہ راستے
امریکہ اور وینزویلا میں جاری کشیدگی اور واشنگٹن کے حملے کے پیش نظر صدر مادورو ملک کے دفاع کے لئے ہر ممکن طریقہ استعمال کریں گے۔
-
وینزویلا کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے، وزیر دفاع
ولادیمیر پادرینو لوپز نے کہا کہ وینزویلا کی مسلح افواج اور عوام مکمل آماده باش کی حالت میں ہیں، دشمن حملے کی غلطی نہ کرے۔
-
ایران اور وینزویلا کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
دونوں وزرائے خارجہ نے گفتگو کے دوران اقتصادی، تجارتی اور تکنیکی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا اور صہیونی حکومت اور امریکہ کے اقدامات کو امن و استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔
-
امریکا کی خفیہ کارروائیوں کے ذریعے وینزویلا میں حکومت گرانے کی تیاری
ٹرمپ انتظامیہ نے دباؤ کے ذریعے نکولس مادورو کی حکومت کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنالیا، آنے والے دنوں میں خفیہ کاروائی کا امکان بڑھ گیا۔
-
تہران میں تعینات وینزویلا کے سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکی جارحیت کی صورت میں پوری قوم مل کر وطن کا دفاع کرے گی
وینزویلا کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ اگر ملک کے خلاف کوئی جارحیت کرے تو 80 لاکھ عوام مل کر سرحدوں کی حفاظت کے لئے تیار ہیں۔
-
جزائر غرب الہند میں امریکی فوجی سرگرمیوں کے نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں، ایران کا انتباہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور خطے میں امریکی فوجی اقدامات پر تشویش ظاہر کی۔
-
ونیزویلا ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، وزیر خارجہ
ونیزویلا کے وزیر خارجہ نے الجزیرہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ ان کا ملک مکمل ہائی الرٹ ہے، تاہم امن و استحکام برقرار ہے اور اقتصادی ترقی جاری ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کے سائے میں ونزویلا کا سفارتی محاذ گرم، روس کے ساتھ دفاعی و اقتصادی تعاون میں تیزی
ونزویلا کے صدر نیکولس مادورو نے امریکہ کی بڑھتی ہوئی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ ان کی حکومت روس کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر تمام اہم امور پر رابطے میں ہے، جب کہ دونوں ممالک کے تعلقات صنعت، معیشت اور دفاعی شعبوں تک پھیلے ہوئے ہیں۔
-
نوبل امن انعام اپنی ساکھ کھوچکا، جنگ پسند کو دینا افسوسناک ہے، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ نوبل انعام اپنی ساکھ کھو چکا ہے، اسے مغربی مفادات کے خلاف حکومتوں کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جارہا ہے
-
وینزویلا کے خلاف امریکی اقدامات قابل مذمت، امن کے لئے حقیقی خطرہ صہیونی حکومت ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا کے خلاف امریکی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امن کے لئے حقیقی خطرہ صہیونی حکومت سے ہے۔
-
امریکہ وینزویلا کے تیل، گیس اور سونا ہتھیانا چاہتا ہے، مادورو
وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے کہا کہ امریکہ منشیات کے بہانے ان کے ملک کے قدرتی وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ کا طیارہ بردار بحری جہاز وینزویلا کی جانب روانہ، جارحیت کا خطرہ بڑھ گیا
پینٹاگون کے مطابق USS Gerald Ford اور پانچ تباہ کن جنگی جہاز لاطینی امریکہ بھیجنے کے علاوہ 4,500 اضافی اہلکار بھی تعینات کیے جائیں گے۔
-
امریکہ کی وینزویلا کے خلاف فوجی نقل و حرکت پر ایران کا شدید ردعمل
وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی نقل و حرکت ایران نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کو اشتعال انگیزی سے باز رہنے کا انتباہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی، سلامتی کونسل میں غور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہنگامی اجلاس کرے گی۔