28 مارچ، 2023، 9:17 PM

ایرانی وزیر خارجہ تہران سے ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے

ایرانی وزیر خارجہ تہران سے ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے

ایرانی وزیر خارجہ روس کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر روس کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان تہران سے ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

ایرانی وزیر خارجہ روس کے اپنے ہم منصب کی دعوت پر روس کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، اس دورے میں، دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

News ID 1915558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha