14 دسمبر، 2022، 9:58 AM

ادویات کا بحران آسکتا ہے، پاکستانی وزارت صحت

ادویات کا بحران آسکتا ہے، پاکستانی وزارت صحت

پاکستانی وفاقی وزارت صحت نے کہا کہ خام مال کی درآمد کیلیے ایل سیز نہ کھلیں توادویات کا بحران آ سکتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے کہ خام مال کی درآمد کیلیے ایل سیز نہ کھلیں توادویات کا بحران آ سکتا ہے جب کہ دوا ساز فیکٹریوں کے پاس اب صرف چند ہفتوں کا خام مال بچا ہے۔

خط ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی سفارش پر لکھا گیا ہے۔

News ID 1913660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha