ادویات اور طبی آلات
-
پابندیاں بے اثر، ایران تولیدی طبی تحقیق کے شعبے میں خطے میں سرفہرست، دنیا میں تیسرے نمبر پر
ایران نے غیر منصفانہ پابندیوں کے باوجود تولیدی طب میں تحقیقی مقالات و استنادات کی اشاعت میں ترکی کو پیچھے چھوڑ دیا؛ عالمی سطح پر چین اور امریکا کے بعد تیسرے نمبر پر۔
-
ایران دنیا کے تین بڑے ریڈیو فارماسیوٹیکل بنانے والے ممالک میں شامل
ایران نے ریڈیوفارماسیوٹیکل (رادیو دواؤں) کے میدان میں زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے 70 سے زائد مختلف رادیو دواؤں کی تیاری کے ذریعے نہ صرف اپنی داخلی ضروریات پوری کی ہیں، بلکہ دنیا کے سرفہرست تین ممالک میں اپنی جگہ بھی مستحکم کر لی ہے۔
-
غیر منصفانہ پابندیاں بے اثر، ایران نے کینسر کی دوائی مارکیٹ میں پیش کردی
ایران نے امریکہ اور یورپ کی رکاوٹوں کے باوجود کینسر کی دوا وینورلبین کو مقامی سطح پر تیار کرکے طبی خودکفالت کی جانب اہم پیشقدمی کرلی۔
-
ایران کی طب میں انقلابی پیش رفت؛ لیپروسکوپک سرجری کی تربیت کے لیے روبوٹک سمیولیٹر تیار
مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹک سمیولیٹر ایجاد کرنے کے بعد ایران اس ٹیکنالوجی کے حامل دنیا کے پانچ ممالک کی صف میں شامل ہوگیا۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے دل کا دورہ تشخیص کرنے والا جدید طبی آلہ تیار کرلیا
ایرانی سائنسدانوں کا تیار کردہ یہ جدید طبی آلہ دل کے دورے کی فوری تشخیص ممکن بناکر نہ صرف مہنگی درآمدات کا متبادل ثابت ہوا ہے بلکہ ملک کی طبی خودکفالت کی جانب ایک انقلابی قدم بھی ہے۔