بحران
-
آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا، پاکستانی وزیراعظم
ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔
-
سری لنکا میں صدارتی انتخاب 20 جولائی کو ہوگا
شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا کی پارلیمنٹ 20 جولائی کو نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کرے گی۔
-
تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے۔
-
بحران صدر ٹرمپ کے قریب پہنچ گیا
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف جاری بحران میں شدت آگئی ہے اور یہ بحران امریکی صدر کے بالکل قریب پہنچ گیا ہے۔
-
آبادی کے لحاظ سے امریکہ کے دوسرے بڑے شہر میں مکانات کا شدید بحران
امریکہ میں آبادی کے لحاظ سے دوسرے بڑے شہرلاس انجلس میں گھروں کا شدید بحران جاری ہے اس شہر کے اکثر امریکی شہری سڑکوں کے کنارے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔