ادویات کا بحران
-
پاکستان بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت 131 دواؤں کی قلت
وفاقی وزارت صحت کی جانب سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو لکھے گئے مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات سمیت کئی دواؤں کی قلت ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کا بحران
کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کا بحران پیدا ہوگیا،سرکاری اسپتال میں بلند فشار خون ،ذیابطیس،ذہنی صحت سمیت بنیادی ادویات کی فراہمی بھی نہ ممکن ہوگئی،جس کے سبب مریض نجی فارمیسیوں سے ادویات خرید رہے ہیں۔
-
ادویات کا بحران آسکتا ہے، پاکستانی وزارت صحت
پاکستانی وفاقی وزارت صحت نے کہا کہ خام مال کی درآمد کیلیے ایل سیز نہ کھلیں توادویات کا بحران آ سکتا ہے۔