11 دسمبر، 2022، 2:35 PM

خلیج فارس کے تین جزیرے ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں، امیر عبداللہیان

خلیج فارس کے تین جزیرے ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں، امیر عبداللہیان

ایران کے وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی سائٹ میں لکھا کہ خلیج فارس کے تین جزیرے ابو موسی، تنب کوچک اور تنب بزرگ ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں اور ہمیشہ کے لیے اسی مادر وطن کے رہیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سماجی رابطے کی سایٹ میں اپنے اکاونٹ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ خلیج فارس میں ابو موسیٰ، تُنب کوچک اور تُنب بزرگ کے تین جزیرے ایران کی پاک سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ ایران کی سرزمین  اور ہمیشہ کے لیے اسی مادر وطن کے رہیں گے۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ہم ایران کی ارضی سالمیت کے احترام کی ضرورت کے حوالے سے کسی فریق سے کسی تکلف کو روا نہیں سمجھتے۔
 

News ID 1913605

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha