ایران کے وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی سائٹ میں لکھا کہ خلیج فارس کے تین جزیرے ابو موسی، تنب کوچک اور تنب بزرگ ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں اور ہمیشہ کے لیے اسی مادر وطن کے رہیں گے۔