تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کی رسم تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ کی رسم تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس  میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔ تہران میں مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

اطلاعات کے مطابق تہران میں تشیی جنازہ کے بعد مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر کو قم منتقل کیا جائے گا، جہاں آج سہ پہر کو 5 بجے مسجد امام حسن عسکری (علیہ السلام) سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (سلام اللہ علیہا) کے حرم کی طرف تشییعِ جنازہ کے بعد حرم مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

News Code 1910879

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha