مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہری کی فائرنگ سے ایک صہیونی ہلاک 4 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی نے فائرنگ سے ایک صہیونی کو ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 3 فوجی بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں ایک مسلح فلسطینی نے فائرنگ سے ایک صہیونی کو ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 3 فوجی بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق اتوار کو قدیم فلسطینی علاقہ میں مسجد الاقصی کے قریب یہ واقعہ پیش آیا، اسرائیلی پولیس ترجمان کے مطابق اسرائیل پولیس نے فائرنگ کرکے مسلح فلسطینی کو شہید کردیا۔

واضح رہے کہ یہ گزشتہ چار دنوں میں مقبوضہ بیت المقدس میں دوسرا حملہ ہے اور یہ الاقصیٰ مسجد کمپاؤنڈ کے گیٹ کے قریب ہوا۔ اسرائیلی فورسز نے مسجد الاقصی کے تمام گیٹوں کو بند کردیا۔
News Code 1908912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =