امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 93 ہزار 39 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 94 ہزار 941 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 93 ہزار 39 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 27 ہزار 286 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 815 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 70 ہزار 812 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1900334

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 2 =