امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ/ پائلٹ محفوظ

امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔  امریکی حکام کے مطابق لڑاکا طیارہ ایف 35 تربیتی پرواز پر تھا  جو حادثے کا شکار ہوگیا۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں پائلٹ جان بچانے میں کامیاب رہا۔

News Code 1900326

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 13 =