طیارہ
-
گرجستان میں ترک فوجی طیارہ گر کر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق
ترک وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ گرجستان میں ترک فوج کا C-130 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 20 اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
ایران کا مقامی ساختہ کارگو طیارہ "سیمرغ" آزمائشی پروازوں کے مرحلے میں داخل
15 سالہ تحقیقاتی عمل کے بعد ایران دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست مشی گن کے شہر بیتھ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی حملوں کے بعد اسرائیلی طیارے بحیرۂ روم پر سرگردان
اسرائیلی ٹی وی چینل "چینل 12" نے اطلاع دی ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے باعث اسرائیلی طیارے گزشتہ 40 منٹ سے بحیرۂ روم کی فضاؤں میں چکر لگا رہے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا بھارتی وزیراعظم کو پیغام، طیارہ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ایرانی صدر نے ایک پیغام میں بھارت میں مسافر طیارے کے حادثے پر اپنے بھارتی ہم منصب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارت: گجرات میں طیارہ گر کر تباہ
بھارتی ریاست گجرات میں نجی کمپنی کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
-
بھارتی ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ گر کر تباہ
ایئر سروس کا لڑاکا جیگوار طیارہ جمعہ کی شام کو معمول کی پرواز کے دوران انبالہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔
-
امریکا میں طیارہ گرنے کا ایک اور واقعہ؛6 افراد ہلاک
امریکی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا کے شمال مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
امریکہ میں مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے تصادم کے بعد دریا میں گر گیا؛ 18 لاشیں برآمد+ ویڈیو
امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ آرمی کے بلیک ہاک ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔
-
امریکی فضائیہ کا جیٹ 35 جنگی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
امریکی ریاست الاسکا کے فوجی اڈے پر لڑاکا طیارے کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
جنوبی کوریا میں طیارے کو حادثہ، ایران کا اظہار ہمدردی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا میں طیارہ حادثے میں قیمتی جانی انسانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا، مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 181 میں سے صرف دو مسافر زندہ بچ گئے
جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 181 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، کئی ۷۰ افراد جانبحق
قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
-
کینیڈین عدالت کا فلائٹ PS752 کیس سے متعلق فیصلہ منصفانہ ہے، ایران
ایران کے نائب صدر برائے قانونی امور محمد دہقان نے فلائٹ PS752 کیس کے بارے میں کینیڈا کی عدالت کے جاری کردہ فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
-
امریکہ میں چارٹر طیارہ گرکر تباہ؛ ہلاکتیں
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے 2 مسافر ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 3 افراد ہلاک
طیارے گرنے کے مقام کو سیل کردیا گیا ہے اور ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
-
ایرانی ائیر چیف؛
ہمارے پاس لیزر سسٹم تک رسائی ہے/F35 کی شناخت اور اسے تباہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے چیف اور دفاعی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ جنرل صمد آقا محمدی نے کہا کہ ہمارے پاس لیزر، سائبر اور برقی مقناطیسی میدان میں مختلف قابل ذکر مصنوعات موجود ہیں۔
-
بغیر پائلٹ اڑنے والے ایرانی طیارے "قاہر" کی جلد رونمائی ہوگی
ایرانی وزارت دفاع کے فضائی صنعتی شعبے کے سربراہ کے مطابق قاہر فائٹر طیارے کے دو ورژن متعارف کئے جارہے ہیں جس کے تحت مستقبل قریب میں بغیر پائلٹ اڑنے والے طیارے کی نقاب کشائی کی جائے گی
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
امریکی ریاست جنوبی فلوریڈا میں طیارہ گرنے کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
-
بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، 2 شہری جانبحق
بھارت میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 شہری جانبحق ہوگئے۔
-
مسافر طیارے کی تیاری ایجنڈے میں شامل ہے، سربراہ ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن
ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن (آئی اے آئی او) کے سربراہ نے کہا کہ ملک آئندہ تین سالوں میں مسافر طیاروں کی تیاری کے میدان میں عملی کامیابی حاصل کرے گا۔
-
لاہور میں ریموٹ کنٹرول طیارہ گرگیا
لاہور کے علاقے چوہنگ میں ریموٹ کنٹرول طیارہ گرگیا۔
-
ڈرون طیارہ 'آرش 2' حیفا اور تل ابیب پر حملے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، ایران آرمی کے گراونڈ فورس کمان
ایرانی آرمی کی گراؤنڈ فورس کے کمانڈرنے کہا کہ ڈرون طیارہ "آرش 2" منفرد صلاحیتوں کا حامل ہے جسے خاص طور پر حیفا اور تل ابیب کو حملے میں نشانہ بنانے کے لیے نظر میں رکھا گیا ہے۔
-
چین کا دنیا کے تیز ترین ڈرون طیارے کا تجربہ
ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ چین نے دنیا کے تیز ترین ڈرون طیارے کا تجربہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے الثمامہ ایئر پورٹ سے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔