چين میں مسافربردارطیارہ گرکر تباہ ہوگیا/133 افراد سوار

چین کے صوبے گونگش میں مسافربردارطیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 133افراد سوارہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے صوبے گونگش میں مسافربردارطیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 133افراد سوارہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق طیارہ کونمینگ سے گوانگزوجارہا تھا۔طیارے میں ہلاک افراد اورزخمیوں کے بارے میں تاحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ اڑان بھرنے کے صرف ایک گھنٹے تک فضا میں دکھائی دیا۔

News Code 1910228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =