مسافر بردار طیارہ
-
مسافر طیارے کی تیاری ایجنڈے میں شامل ہے، سربراہ ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن
ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن (آئی اے آئی او) کے سربراہ نے کہا کہ ملک آئندہ تین سالوں میں مسافر طیاروں کی تیاری کے میدان میں عملی کامیابی حاصل کرے گا۔
-
چين میں مسافربردارطیارہ گرکر تباہ ہوگیا/133 افراد سوار
چین کے صوبے گونگش میں مسافربردارطیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 133افراد سوارہیں۔
-
روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ/ 16 افراد ہلاک
روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
سنگین جرم پر میڈل
امریکہ نے ایران کے مسافر بردار طیارے کو گرانے اور 290 مسافروں کو شہید کرنے والے فوجی افسر کو میڈل عطا کرکے انسانی حقوق کی کھلی دشمنی کا ثبوت فراہم کیا۔
-
خلیج فارس میں ایرانی ایئربس کے 290 مسافروں کی شہادت کے مقام پر پھول برسائے گئے
امریکہ نے ایران و عراق جنگ کے دوران میزائل حملے میں خلیج فارس میں ایران کے مسافر طیارے کو تباہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں 290 مسافرشہید ہوگئے تھے۔ مسافروں کی شہادت کے مقام پر ہر سال پھول برسائے جاتے ہیں۔
-
امریکہ میں مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار
امریکہ میں ایک مسافر بردار طیارہ اڑان کے تھوڑی دیر بعد انجن میں خرابی کے باعث واپس ايئر پورٹ پر اترنے کے لئۓ مجبور ہوگيا۔
-
سعودی عرب کی اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت
سعودی عرب نے اسرائیل کو براہ راست پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
اسرائیل کی پہلی پرواز اسرائیلی وفد کو لیکر متحدہ عرب امارات پہنچ گئی
اسرائیل کی پہلا مسافر بردار طیارہ امریکی اور اسرائیلی وفد کو لے کر متحدہ عرب امارات پہنچ گيا ہے اسرائیلی طیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے گزر کر 3 گھنٹے 20 منٹ میں ابوظہبی پہنچا ہے۔
-
ایرانی مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی اقدام کا جواب مناسب وقت پر دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی مسافر بردار طیارے کے مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے امریکی اقدام کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی مسافر بردار طیارے کے خلاف امریکی اقدام کا جواب مناسب وقت پر دیا جائےگا۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کو امریکی جنگی طیاروں کی طرف سے ہراساں کرنے کا منظر
اس ویڈیو میں جمعرات کے دن تہران سے بیروت جانے والے ایران کے مسافر بردار طیارے ماہان کو شام کی فضائی حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیاروں کی طرف سے ہراساں کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنا امریکی دہشت گردی کا واضح نمونہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں شام کے سفیر نے امریکہ کے دو جنگی طیاروں کی جانب سے ایران کے مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنے اور مسافروں کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی مسافر بردار طیارے کو ہراساں کرنا امریکی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہے۔
-
شام کی فضائی حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیاروں کی ایرانی مسافر بردار طیارہ کو روکنے کی کوشش
شام کی فضائی حدود میں امریکہ کے دو جنگی طیاروں کی جانب سے بیروت جانے والے ایرانی مسافربردار طیارے کا راستہ روکے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے ایران نے اس واقعہ کو اشتعال انگيز قراردیا ہے۔