16 نومبر، 2022، 10:15 AM

لاہور میں ریموٹ کنٹرول طیارہ گرگیا

لاہور میں ریموٹ کنٹرول طیارہ گرگیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ریموٹ کنٹرول طیارہ گرگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہےکہ پولیس کے مطابق گرنے والے ڈرون طیارے کے نیچے کیمرہ نصب ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ڈرون کی چیکنگ کی تاہم ڈرون میں کوئی بارودی مواد نہیں ملا۔

ترجمان لاہور کا کہنا ہے کہ پولیس طیارے کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ سینئر پولیس افسران اور متعلقہ ادارے موقع پر موجود ہیں۔  متعلقہ ادارے شواہد کی بنیاد پر ریموٹ کنٹرول طیارہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

News ID 1913182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha