سعودی عرب کی یمن کے صوبہ الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں صوبہ الحدیدہ کو نشانہ بنایا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمن پر گذشتہ 5 برس سے سعودی عرب کے وحشیانہ اور سفاکانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب یمن میں اپنے اہداف تک پہنچنے میں بری طرح ناکام ہوگیا ۔ جس کے بعد اس نے یمن کی شہری آبادی کو اپنے  وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

News Code 1895642

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 12 =