17 جولائی، 2019، 3:25 PM

صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کے امام جمعہ مقرر

صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کے امام جمعہ مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور  بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بندر عباس کے سابق امام جمعہ حجۃ الاسلام نعیم آبادی کی مدت کے اختتام پر ان کی گرانقدر خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو بندر عباس کا نیا امام جمعہ اور صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم نے اپنے حکم میں نئے امام جمعہ پر عوام ، ممتاز شخصیات ، علمی اور ثقافتی اداروں اور نوجوان کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے صوبہ میں اسلامی ثقافت کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

News ID 1892230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha