امام جمعہ
-
ایرانی قوم یورینیم افزودگی کو روکنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے کہا کہ ایرانی قوم واضح طور پر اعلان کرتی ہے کہ وہ ایٹمی افزودگی کو روکنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی۔
-
مذاکرات کا مستقبل واضح نہیں، امریکہ اس صورت حال کا ذمہ دار ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے میڈیا کے غیر معمولی کردار پر تاکید کرتے ہوئے اسے دشمنوں کے حملوں کے خلاف صحیح اور غلط کی تمیز کا ایک مؤثر ذریعہ قرار دیا۔
-
صیہونی رژیم خطے میں عدم استحکام کی اصل وجہ ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے کہا: ایسے وقت میں جب اسرائیل خطے میں ناامنی کا باعث بنا ہوا ہے، ٹرمپ نے حقائق سے چشم پوشی کرتے ہوئے ایران کو علاقائی عدم تحفظ کا سبب قرار دیا، تاہم صدر پزشکیان نے ان بے بنیاد الزامات کا منہ توڑ جواب دیا۔
-
مذاکرات سے متعلق امریکی فریق کے متضاد بیانات ان کی الجھن کو ظاہر کرتے ہیں، امام جمعہ قم
امام جمعہ قم نے جوہری مذاکرات کے بارے میں امریکی فریق کے متضاد بیانات کو ان کے غیر سنجیدہ موقف کی علامت قرار دیتے ہوئے ایران کے نقطہ نظر کو دہرایا۔
-
ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر مضبوطی سے قائم ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے کہا کہ ایران پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مطالبے پر پوری قوت کے ساتھ قائم ہے اور کامیابی کے حصول تک اس راستے کو جاری رکھے گا۔
-
مذاکرات کے نتائج پر ضرورت سے زیادہ انحصار ملک کے لئے نقصان دہ ہے، امام جمعہ قم
ایرانی مذہبی شہر قم کے امام جمعہ نے کہا کہ جے سی پی او اے کے تجربے سے ثابت ہوا کہ مذاکرات کے نتائج پر ضرورت سے زیادہ انحصار ملک کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
بعض قوتیں عراق میں دوسری جولانی رژیم لانے کی کوشش کر رہی ہیں، امام جمعہ بغداد کا انتباہ
بغداد کے امام جمعہ نے ملک کے خلاف سرگرم قوتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ملک کے موجودہ نظام میں بہت سی خرابیاں ہیں لیکن اس کے باوجود مصر، اردن، شام اور کئی دیگر عرب ممالک میں رائج نظاموں سے بہت بہتر ہے
-
ایرانی شہر کازرون کے امام جمعہ قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے
مقامی حکام کے مطابق، ایران کے جنوبی شہر کازرون کے امام جمعہ کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے۔
-
نمایندۂ رہبر معظم بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کرنے پہنچ گئے
ایران کے صوبہ یزد میں نمائندہ ولی فقیہ اور یزد شہر کے امام جمعہ نے آج بس حادثے میں زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کی عیادت کی۔