مہر خبررساں ایجنسی نے اللو لو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔ بحرین کی پارلیمنٹ کے سابق رکن اور" جمہوریت اور حقوق انسانی کے ادارے سلام " کے ڈائریکٹر جواد فیروز نے کہا ہے کہ بحرینی حکومت نے 2012 سے اب تک 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کی ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
بحرینی ذرائع کے مطابق بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔
News ID 1887945
آپ کا تبصرہ