20 جنوری، 2019، 7:57 PM

امریکی سینیٹر کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکی سینیٹر کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے پاکستان کے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے پاکستان کے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

دونوں رہنمائوں نے ملاقات میں، دوطرفہ تعلقات، افغانستان کی صورت حال سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر گفتگوہوئی۔ ملاقات میں اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے کا جائزہ لیا گیا۔

News ID 1887459

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha