بشار اسد سے روسی وفد کی ملاقات

شام کے صدر بشار اسد نے روس کے ایک اعلی وفد کے ساتھ شام کے جدید آئين کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے روس کے ایک اعلی وفد کے ساتھ شام کے جدید آئين کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس وفد میں روسی صدر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتف  ، روس کے نائب وزير خارجہ اور روس کے بعض فوجی حکام بھی موجود ہیں۔فریقین میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں جاری کوششوں کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1886429

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =