غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر ہوشیار رہنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرسنجیدہ اورہوشیار رہنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرسنجیدہ اورہوشیار رہنا چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: دشمنوں کے پیچیدہ طریقہ کار کے مد مقابل غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو مکمل طور پر ہوشیار رہنا چاہیے اور علمی ، دقیق اور ہمہ گیر صورت ميں دشمن کے ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کے تمام اداروں پر زوردیا کہ وہ دشمن کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ادارے کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں ۔

News Code 1885158

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =